Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2020

Ramzan Aya Khushiyaan Laya

Bakht Hussain Ramzan Aya Khushiyaan Laya رمضان آیا خوشیاں لایا رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا یہ مہینہ تو ویسے بھی برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ،دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے تو کیوں نہ ان لاک ڈاؤن کے دنوں میں ماہ رمضان میں بہت زیادہ عبادت کریں 🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻 پیارے بچو!آجکل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سکول بند ہیں اس لئے آپ سب گھروں میں محفوظ ہو کر وقت گزار رہے ہیں ،کیونکہ پوری دنیا اس وقت ایک وباء کی زد میں ہے لہٰذا ہم سب کیلئے ضروری ہے کہ گھروں تک محدود ہیں۔ لیکن ان پریشانی کے دنوں میں ہم سب پر اللہ کا کرم ہو گیا کہ رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا یہ مہینہ تو ویسے بھی برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ،دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے تو کیوں نہ ان لاک ڈاؤن کے دنوں میں ماہ رمضان میں بہت زیادہ عبادت کریں ،نمازیں پڑھیں ،قرآن پاک پڑھیں اور اپنے رب سے معافی مانگیں ،استغفار پڑھیں اور اللہ کے دعامانگیں کہ اس دنیا سے اس...